حضرت ہند بن ابی ہالہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ کا رنگ نہایت چمکدار تھا اور پیشانی کشادہ، آپ کے ابرو خمدار باریک اور گنجان تھے، دونوں ابرو جدا جدا تھے، ایک دوسرے سے ملے ہوئے نہیں تھے، ان دونوں کے درمیان ایک رگ تھی جو غصہ کے وقت اُبھر جاتی تھی۔
(حیاۃ الصحابۃ رضی اللہ عنہم اردو، ج ۱، ص ۴۳)
No comments:
Post a Comment