جو میری سنت سے اعراض کرے

حضرت انس رضی اللہ عنہ حضور اقدس ﷺ کا ارشاد نقل فرماتے ہیں کہ جو میری سنت سے اعراض کرے اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیںہے۔

(مسلم۔ ابن عساکر۔حیاۃ الصحابۃ رضی اللہ عنہم اردو، ج ۱، ص ۳۴)

No comments:

Post a Comment