جس نے میری سنت کو زندہ کیا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا حضور اقدس ﷺ کا ارشاد نقل فرماتی ہیں کہ جس نے سنت کو مضبوطی سے تھاما وہ جنت میں داخل ہوگا۔

(دارقطنی ۔ حیاۃ الصحابۃ رضی اللہ عنہم اردو، ج ۱، ص ۳۴)

No comments:

Post a Comment