حضور اکرم ﷺ کے رخسار، دہن اور دندان مبارک

حضرت ہند بن ابی ہالہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ کی ناک بلندی مائل تھی اور اُس پر ایک چمک اور نور تھا، ابتداً دیکھنے والا آپ کو بڑی ناک والا سمجھتا لیکن غور سے معلوم ہوتا کہ حسن و چمک کی وجہ سے بلند معلوم ہوتی ہے ورنہ فی نفسہٖ زیادہ بلند نہیں ہے۔ آپ ﷺ کی داڑھی مبارک بھرپور اور گنجان تھی۔ آپ کی پتلی نہایت سیاہ تھی۔

(حیاۃ الصحابۃ رضی اللہ عنہم اردو، ج ۱، ص ۴۳)

No comments:

Post a Comment