جس نے میری سنت کو تھامے رکھا

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما حضور اقدس ﷺ کا ارشاد نقل فرماتے ہیں کہ میری اُمت کے بگڑنے کے وقت جس نے میری سنت کو مضبوطی سے تھامے رکھا اسے سو شہیدوں کا ثواب ملے گا۔

(کذافی ترغیب ، ج۱، ص۴۴۔حیاۃ الصحابۃ رضی اللہ عنہم اردو، ج ۱، ص ۳۴)

No comments:

Post a Comment